پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا۔
Advertisement
کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا۔
واضح رہے کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر موجود تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News