Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والے براڈ شیٹ نے نیا دعویٰ کر دیا

Now Reading:

حکومت پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والے براڈ شیٹ نے نیا دعویٰ کر دیا

حکومت پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والے براڈ شیٹ نے نیا دعویٰ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق براڈ شیٹ نے نیب اور حکومت پاکستان سے قانونی فیس اور ادائیگیوں کی مد میں مزید 12 لاکھ پاؤنڈ مانگ لیے ہیں۔

ذرائع یونائیٹڈ نیشنل بینک لندن کا کہنا ہے کہ 17 اگست کو براڈ شیٹ کو 920,000 پاؤنڈ ادا کیے گئے تھے ، براڈ شیٹ نے اب نیب سے 1,113,261,43 پاؤنڈ لیگل فیس اور 61,497,40 پاؤنڈ ادائیگیوں کے طلب کیے ہیں۔

براڈ شیٹ کے وکلاء کا کہنا ہے کہ یہ رقم پاکستان سے اصل رقم وصول کرنے کے ضمن میں خرچ ہوئی، عدالت اس کا جائزہ لے چکی ہے ، نیب کو یہ رقم اپنے اور وکلاء کے رویے کی وجہ سے ادا کرنی پڑے گی۔

براڈ شیٹ کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل کروانے کیلئے بہت تگ و دو کرنی پڑی۔

Advertisement

واضح رہے کہ براڈ شیٹ کیس پر پاکستان کے اب تک تقریباً 65 ملین ڈالر خرچ ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر