Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز  ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز  ہوگیا  جہاں پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار جبکہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 434 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 100 انڈیکس 45 ہزار 162 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مارکیٹ 155پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 141پرٹریڈ ہورہی ہے جبکہ گذشتہ روز مارکیٹ300 پوائنٹس کی کمی سے 45,296پر بندہوئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فلسطین کی صورتحال پر 100 صحافیوں کا کھلا خط
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر