پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز

اسفا سروت

22nd Sep, 2021. 10:47 am

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مارکیٹ 193 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 815 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 519 پوائنٹس کی کمی سے 46008 پر بند ہوئی تھی۔

Adsence 300X250