Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Now Reading:

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بیس رکنی اسکواڈ  طورخم بارڈ کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کی ٹیم پشاور سے کراچی پہنچے گی جہاں سے ٹیم بنگہ دیش روانہ ہوگی۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز شیڈول ہے۔

 افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے سخت سیکیورٹی انتطامات کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان میں طالبان اقتدار کے بعد پہلی سیریز ہے جو افغان ٹیم باہر کھیلنے جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ بارڈر پر سیکیورٹی حکام کی جانب سے کھلاڑیوں کی پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر