اریبہ حبیب کی سفید لباس میں تصاویر وائرل

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

12th Sep, 2021. 11:04 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کریم رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سی گرین لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Square Adsence 300X250