Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری

Now Reading:

نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری

نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر دیا گیا ہے ، وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی ہے ، صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 300 سے 700 کے سلیبز کو 80 ٹیرف پر 4 کیٹیگری میں تقسیم کیا جا رہا ہے ، گزشتہ 6 ماہ سےمسلسل 200 یا اس سے کم  ماہانہ  یونٹ  تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے  ایک محفوظ کیٹیگری بنا دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزارت توانائی کو  فیز 2 اور فیز 3 کے مالی اثرات کی تفصیلات  اتھارٹی کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ، اتھارٹی آزادانہ  اور میرٹ پر فیز 2 اور فیز 3  کے معاملات کی جانچ پڑتال کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر