Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے، صدرمملکت

Now Reading:

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے، صدرمملکت
ڈاکٹر عارف علوی

صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے لکھا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال تشدد میں کمی کا باعث بنا ہے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ  ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال دیکھنے کا خواہاں ہوں، الیکٹرانک گنتی کے ساتھ پیپربیلٹ کا نظام زیادہ بہترہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے
پی ٹی آئی رہنماؤں کے جلسوں کے انعقاد پر طلال چوہدری کا ردعمل
وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع
چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ آمد
سائفرکیس میں اپیلوں سے متعلق سماعت کل تک ملتوی
پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازترمیمی بل 2024منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر