Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنٹونمنٹ انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

Now Reading:

کنٹونمنٹ انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

کنٹونمنٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راولپنڈی نے کنٹونمنٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راولپنڈی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

خیال رہے کہ ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان اور منصور حیات خان کو نوٹس جاری کیا گیا اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب عمار صدیق خان کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اراکین اسمبلی کو 09 ستمبر تک تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ٹیکسلا کنٹونمنٹ کے امیدواران کی انتخابی مہم میں شرکت کی۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ انتخابات 2021 کے لیے میڈیا سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 12 ستمبر کو ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر