Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن جماعتوں کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ

Now Reading:

اپوزیشن جماعتوں کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے چیئرمین سینٹ اہم دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اہم دورے پر وفد کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے، چیئرمین سیںٹ کے ہمراہ سیینٹر نصب اللہ بازائی، سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر سرفراز بگئی، سینیٹر احمد خان، عبدالقادر، ممبر قومی اسمبلی خالد مگسی، رکن قومی اسمبلی سردار ترین بھی موجود تھے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اہم دورے کے دوران تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے وزار اور ایم پی ایز کو منائیں گے، ہماری پارٹی ہے ہم اکھٹے چلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے، شبلی فراز
صدر مملکت اور وزیراعظم کا سابق چیف آف نیول اسٹاف کی وفات پر اظہارِ افسوس
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے
پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا
پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
غیر ملکی سفیروں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر