Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں چھُپا مینڈک تلاش کریں؟

Now Reading:

تصویر میں چھُپا مینڈک تلاش کریں؟

بعض تصویری پہیلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں،اس تصویر میں چھُپے مینڈک کو بھی تلاش کر کے دیکھائیں۔

اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

مذکورہ تصویر امریکی ریاست لوزیانا کی خاتون صارف جلینڈا ایڈم فلپس کی جانب سے شیئر کی گئی جس میں یہ چیلنج دیا گیا کہ تصویر میں چھپے مینڈک کو تلاش کریں۔

فلپس نے لکھا کہ جب میں نے تصویر کو دیکھا تو مینڈک پتھروں اور پتوں کے درمیان غائب ہوچکا تھا، میں اسے اپنی تصویر میں بھی نہیں ڈھونڈ سکی، کیا آپ اس تصویر میں مینڈک تلاش کرسکتے ہیں؟

Advertisement

مینڈک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین تصویر میں موجود مینڈک کو ڈھونڈنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں چھُپا مینڈک تلاش نہیں کرسکے؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر