Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان2021 کی 100خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

Now Reading:

سارہ خان2021 کی 100خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by TB WORLD #TBworld2021 (@topbeautyworld.official)

Advertisement

اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال میں سارہ خان واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو اس فہرست کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔

2021 کی 100 خوبصورت خواتین میں سارہ خان کی نامزدگی کی پوسٹ ٹاپ بیوٹی ورلڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

تاہم پوسٹ ٹاپ بیوٹی ورلڈ ک جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ میں سارہ خان کے ساتھ دنیا بھر کے نامور فنکار بھی شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس فہرست میں دنیا بھر سے خوبصورت اورپُرکشش لوگوں کو شامل کیا جاتا ہے بعد ازاں ووٹوں کی بنیاد پر 100 پُرکشش افراد کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی شوبز میں انٹری کے پیچھے کون تھا؟ حیران کن انکشاف
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کی خوشگوار اور پُرجوش ویڈیو وائرل
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ صنم چوہدری نے شوبز میں واپسی کا اشارہ دے دیا
رمشا خان کی پرفارمنس نے ’لو گرو‘ کے گانے کو چار چاند لگا دیے
زیادتی و بلیک میلنگ کے الزامات پر رجب بٹ کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا
مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والوں کے ساتھ اب کام نہیں کروں گا، فیروز خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر