Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد: چہلم کے جلوس کیلئے انتہائی سخت سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا

Now Reading:

اسلام آباد: چہلم کے جلوس کیلئے انتہائی سخت سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا

فائل فوٹو

Advertisement

اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے انتہائی سخت سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس ضمن میں ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے پولیس کے 2000 سے زائد افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی انجام دیں گئے اور رینجرز کے افسران و جوان بھی اسلام آباد پولیس کی معاونت کریں گے۔

ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ چہلم کے جلوس میں مقرر کردہ راستوں اور  ملحقہ عمارتوں کی چھتوں پر تربیت تافتہ سنائپر تعینات ہوں گئے اس کے علاوہ جلوس کی مانیٹرنگ سیف سٹی سمارٹ کار ،ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی۔

ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ چہلم کے جلوس میں شرکت کرنیوالے عزادار کو واک تھرو گیٹ سے گزر کر شامل ہونے کی اجازت ہوگی اور مقرر کردہ راستوں کو بم ڈسپوزل  سکواڈ کا عملہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چیکنگ کے عمل کو یقینی بنائے گا۔

Advertisement

ایس ایس پی آپریشنز نے  مزید بتایا ہے کہ جلوس کے راستے میں ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی، جلوس کے راستے میں آنے والے غیر ضروری راستوں اور گلیوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر