Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے ، وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کسان کارڈ کا اجراء اور ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کاقیام دنیاکاسب سےبڑاانقلاب تھا۔

انہوں نے کہا کہ یورپ میں کبھی بھی دھاندلی کاسوچانہیں جاسکتا ، آبادی بڑھنےکےسبب چیزیں درآمدات کررہےہیں ، گندم کی وافرپیداوارکےباوجودامپورٹ کررہےہیں ، کھانےپینےکی اشیاءکی قیمتوں میں ایک سال میں بےپناہ اضافہ ہوا ، اشیاءامپورٹ کرنےسےقیمتوں پراثرپڑتاہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دین کی پیروی نہ کرنےپرہمارےحالات ابترہیں ، بنیادی تعلیم کی فراہمی سے آبادی کوکنٹرول کیاجاسکتاہے ، قوم نےخودکوبدلناہے ، گزشتہ سال40لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنی پڑی ، تعلیم کےنظام کودرست کرنےکی کوشش کررہےہیں ، پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے ، پاکستان سےزیتون دوسرےممالک بھیجیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ ہمارےپاس دودھ ناکافی ہے،جوہے وہ بھی ملاوٹ شدہ ہے ، چین نےریگستان میں فصلیں اگادیں ، چولستان سمیت غیرآبادعلاقوں پرتوجہ دینی ہوگی ، الیکشن کانہیں آنےوالی نسل کاسوچناہوگا ، ماضی کےحکمرانوں نےملکی نظام مضبوط نہیں ہونےدیا ، مافیازکےخلاف جنگ میں کامیاب ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن سےقبل دھاندلی کاسوچاجاتاہے ، اربوں کی پراپرٹیزبنانےوالےبیرون ملک بیٹھےہیں ، اربوں بنانےوالےایک رسیدنہیں دکھاسکے،باہرسےخطاب کررہےہیں ، مافیازکہتےہیں ہمیں این آراودےدو،غریبوں کوپکڑو۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مافیازکواین آراودینےسےملک آگےنہیں بڑھےگا ، بڑےبڑےمافیازقانون کی بالادستی قائم نہیں ہونےدیتے ، مافیازکرپٹ سسٹم سےفائدہ اٹھارہےہیں ، میں اسلام کوووٹ کیلئےاستعمال کرنےوالوں میں سےنہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر