Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر مریم نفیس برہم

Now Reading:

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر مریم نفیس برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو حال ہی میں بنائی گئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نے آمنہ الیاس کی ویڈیو پر رد عمل دیا ہے۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر مریم نفیس بھی برہم

آمنہ الیاس نے اپنی نئی ویڈیو میں ایک اسٹنٹ کرنے کے لیے ایک شخص کے سر پر سیب رکھ کر سیب کو پاؤں مار کر گرانے کی کوشش کی مگر اُن کا پاؤں سیب کو لگنے کے بجائے اُس شخص کے چہرے پر لگ گیا اور وہ نیچے گر گیا۔

مریم نفیس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک سیب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس کو رزق کی عزت کرنے کو کہا ۔

Advertisement

مریم نفیس کا اپنی اسٹوری میں کہنا ہےکہ یہ ایک سیب ہے، یہ رزق ہے، اسے زمین پر دیکھ کر اٹھا کر فوراً چوم لیتے ہیں، اسے پیر نہیں لگاتے اور نہ ہی مارتے ہیں، مذاق میں بھی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فائرنگ کا واقعہ انتہائی پریشان کن اور چونکا دینے والا واقعہ ہے، ارباز خان
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار
ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر