Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

Now Reading:

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
Advertisement

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  منگل کو کھیلے گئے مقابلوں میں حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ کو 4-1(39-78, 89-0(70), 81-44, 108-0(108), 99-26(59),) سے جبکہ بابر مسیح نے قطری حریف کو4-3(70-80, 55-16, 70-22(50), 73-17, 0-89(81), 36-59, 68-16(53 سے شکست  دےدی۔

ایشین اسنوکرچیمپئین شپ کے سیمی فائنل مقابلے دوحہ قطر میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل16 ستمبر کو کھیلاجائے گا۔

چیمپئن شپ میں 19 ممالک کے 42 کھلاڑیوں نے  حصہ لیاہے جن میں پاکستان سمیت بھارت، عراق، متحدہ عرب امارات، قطر، نیپال، ایران، ہانگ کانگ، اردن، فلسطین، اومان، کویت، افغانستان، بحرین، لبنان، سعودی عرب، یمن، شام اور منگولیا کے کھلاڑی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ایشین اسنوکر چیمپئین شپ 12سے 16 ستمبر تک دوحہ قطر میں کھیلی جا رہی ہے ۔

Advertisement

 چیمپئن شپ میں دو کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں جن میں بابر مسیح اور حارث طاہر شامل ہیں، ان کے ہمراہ نوید کپاڈیہ بطور آفیشل ریفری ہیں۔

اس کے علاوہ یہ کھلاڑی آئی بی ایس ایف قطر سکس ریڈا سنوکر ورلڈ کپ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ  یہ ایونٹ 17 سے 21 ستمبر تک دوحہ میں کھیلا جائے گا جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان
پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر