Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27456 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 69467 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 6 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 20 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2، گلگت بلتستان میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 17 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27456 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7316، بلوچستان میں 345، خیبرپختونخوا میں 5480 ، آزاد کشمیر میں 734 ،اسلام آباد میں 907 ، گلگت بلتستان میں 184 ، پنجاب میں 12490 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 20 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12490 ہوگئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی 14 اپریل کو منانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار
ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے،وزیراعظم
معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر