اریبہ حبیب کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

12th Sep, 2021. 11:15 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ تم آئے تو آیا مجھے یاد۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر دیے جانے والے کیشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سی گرین لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

واضح رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Square Adsence 300X250