Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد: پولیس نے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

Now Reading:

فیصل آباد: پولیس نے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد کے علاقے تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے شیرو ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیت گینگ کے گرفتار میں شہریار شیرو ، اسامہ ، علی اصغر ، گلفام اور سخاوت شامل ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کے ملزمان سے لوٹی گئی لاکھوں روپے کی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کےملزمان نے 26 جون کو اشرف آباد میں فیکٹری سے 17 لاکھ روپے لوٹے تھے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کےملزمان مزاحمت پر فائرنگ کر کے مبشر کو زخمی کر کے فرار ہوئے تھے۔

Advertisement

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ شیرو گینگ نے 30 جولائی کو شیخوپورہ روڈ پر 12 لاکھ روپے چھینے تھے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کے گرفتار ملزمان نے متعدد دوسری وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کے گرفتار ملزمان کے خلاف مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان
پرتگال کے انویسٹرز کا پنجاب سیاحت میں سرمایہ کاری کے لئے خیر مقدم کرینگے، مریم نواز
ایوان صدر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، صدر مملکت
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی؛ گرفتار بلوائیوں کے ہوش ربا بیانات
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر