Advertisement

پاکستان اسٹیل ملز  ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ

پاکستان اسٹیل ملز  ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ سمانے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے وزارت خزانہ سے 1 ارب 47 کروڑ 40 لاکھ روپے مانگ لیئے۔

وزارت صنعت ذرائع کا کہنا تھا کہ ای سی سی آج اسٹیل ملز کیلئے مختص 11 ارب کے بجٹ میں سے فنڈز کے اجراء  کی منظوری دے گی۔

وزارت صنعت ذرائع کا کہنا تھا کہ جون 2015 سے بند اسٹیل مل کے 5022 ملازمین رضا کارانہ اسکیم کے تحت گھر جا چکے ہیں۔

وزارت صنعت ذرائع کا کہنا تھا کہ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 11 ارب روپے جاری کیئے گئے جبکہ اسٹیل مل کے باقی 50 فیصد ملازمین کو بھی فارغ کرنے کی پلاننگ بھی کی جارہی ہے۔

Advertisement

وزارت صنعت ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ منصوبے پر عمل درآمد تک ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی جاری رہے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version