Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں20313نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید980نئے کیسز رپورٹ ہوئے  جبکہ 24 گھنٹوں میں14اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اموات کی مجموعی تعداد7224ہوچکی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ   آج مزید10794مریض صحتیاب ہوئے ہیں، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد411317ہوچکی ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ  سندھ  میں اب تک5818191نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے ، سندھ میں  اب تک448030 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں اور  اس وقت29489مریض زیر علاج ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ 28820 گھروں میں،33آئسولیشن سینٹرز میں اور636مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 567مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  صوبے کے980نئے کیسز میں سے389کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 119،ضلع جنوبی 97، ضلع وسطی63، ملیر 47، کورنگی 35 اور ضلع غربی میں سے 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ حیدرآباد 107، شہید بے نظیر آباد 40، سانگھڑ 35، خیرپور 33، بدین32،جامشورو 31،ٹنڈو محمد خان 30، ٹنڈو الہ یار 29، مٹیاری اور نوشہروفیروز 27، 27، میرپورخاص 26، کشمور اور تھرپارکر23، 23، قمبر اور عمرکوٹ 18، 18، شکارپور 14، گھوٹکی اور سکھر 13، 13،جیکب آباد 11، لاڑکانہ 10اور دادو میں سے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر