Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یار خان: محکمہ فوڈ کی کارروائی، 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد

Now Reading:

رحیم یار خان: محکمہ فوڈ کی کارروائی، 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد
گندم کی خریداری کا ہدف

رحیم یار خان مین کوٹ سبزل کے مقام پر اسپیشل برانچ اور محکمہ فوڈ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب سے سندھ میں داخل ہونے والی گڈز گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی ہے،  دوران چیکنگ 10 ٹرکوں سے 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  برآمد ہونے والی گندم کی مالیت 2 کروڑ سے زائد ہے۔

واضح رہے کہ برآمد کی گئی گندم اور ٹرکوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کرکے مقدمات درج کرائے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3,667 پوائنٹس گر گیا
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کیڈٹ کالج وانا خودکش حملے کی اندرونی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر