Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: کورونا ویکسین نالگوانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں،2 ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی: کورونا ویکسین نالگوانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں،2 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورونا ویکسین نالگوانے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائیاں کی ہیں جس میں 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے  پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

 پولیس نے بتایا ہے کہ مقدمے میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں اور مقدمہ وبائی امراض ایکٹ 2014 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان محمد خالد اور حبیب الرحمان کو سہراب گوٹھ کے علاقے میں روکا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان نے ویکسین نہیں لگوائی تھی

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی پولیس، ڈی جی رینجرز سندھ اور ڈویژنل کمشنرز کوخط لکھا تھا جس میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرنے کے علاوہ جرمانے لگانے کاکہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر