Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

گلگت میں کورونا کی صورتحال
Advertisement

گلگت بلتستان میں مزید 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10286 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 196 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے آج دو سیاحوں سمیت 5 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 285 سیاحوں، محکمہ تعلیم 999 سمیت مجموعی طور پر 9906 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت میں ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے بعد کورونا وائرس سے گلگت بلتستان میں اب تک 184 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 2.20 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 96.31 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے، محسن نقوی
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر