Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک ہے
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد20ہزار800کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 45 ہزار700کیوسک اور اخراج   1لاکھ 20   ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  29  ہزار300 کیوسک اور اخراج  5ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 18 ہزار500کیوسک اور اخراج 18 ہزار500کیوسک ہے۔

Advertisement

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 42لاکھ   ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 36 لاکھ   95ہزار  ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ  1لاکھ  60ہزار  ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   80لاکھ  55  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا
یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
ایف آئی اےکی بلوچستان میں کارروائیاں، بھاری مقدارمیں غیررجسٹرڈجعلی ادویات برآمد
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر