Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی میڈیا کے بڑے انکشافات، کسی موقع پر بھی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

Now Reading:

برطانوی میڈیا کے بڑے انکشافات، کسی موقع پر بھی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

 برطانوی میڈیا کے بڑے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے انکشافات میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کا اصرار ہے کہ انہیں تو پوچھا ہی نہیں گیا کہ کیا وہ ٹریول کریں گے یا نہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں نے اس دعوی سے انکار کیا ہے کہ وہ ای سی بی کے فیصلے کے پیچھے تھے۔

برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ ای سی بی کا اتوار کو اجلاس ہوا اور پھر کھلاڑیوں کو فیصلے کے بارے بتایا گیا، کرکٹرز کی یونین سے کسی موقع پر دورہ جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے بارے نہیں پوچھا گیا تھا۔

 برطانوی میڈیا نے یہ انکشاف بھی کیا کہ کسی موقع پر بھی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔

Advertisement

ٹیم انگلینڈ پلئیر پارٹنر شپ کا کہنا ہے کہ ای سی بی نے نیوزی لینڈ کا دورہ ختم ہونے کے بعد اندھیرے میں رکھا۔

واضح رہے کہ پلئیر یونین سمجھتی ہے کہ ای سی بی کے اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر