Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کیلئے ہم دو فورم بنارہے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کیلئے ہم دو فورم بنارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے ہم دو فورم بنارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ چیزیں سیاست سے بالاتر ہو کر بھی سوچنی چاہیے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت کوئی تجاویز لانا چاہے اور آپ اس پر بلیک میل کرنا شروع کر دیں ایسا نہیں چلے گا، ہم نے کچھ آئیڈیاز پر کام شروع کیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ دو ماہ میں 75 کروڑ روپے میڈیا کو جاری کیے ہیں، کوئی عامل صحافی فیک نیوز کو سپورٹ نہیں کر سکتا، صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے ہم دو فورم بنارہے ہیں۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پی ایم ڈی اے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح مشاورت کر رہے ہیں ایسا ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید کہا ہے کہ مشترکہ طور پر تمام پارلمانی فورمز پر اس بل کے مسودہ پر بریفنگ دے رہے ہیں، ان سارے معاملے پر ایک کمیٹی بنائی، یہ سب ہماری تجاویز ہیں جو مشاورت سے بدلی جا سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر