Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Now Reading:

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج بروز جمعرات ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ ویمن نے 46 رنز سے جیتا تھا تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے عمدہ کم بیک کیا اور 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ  16 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 ستمبر کو ووسٹر، تیسرا میچ 21  ستمبر کو لیسٹر، چوتھا میچ 23 ستمبر کو ڈربی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 26 ستمبر کو کانٹربری میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر