Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرحوم واجد شمس الحسن ہمیشہ بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے وفادار رہے، رحمان ملک

Now Reading:

مرحوم واجد شمس الحسن ہمیشہ بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے وفادار رہے، رحمان ملک
Advertisement

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مرحوم واجد شمس الحسن ہمیشہ بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے وفادار رہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم واجد شمس الحسن کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی واجد شمس الحسن کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

رحمان ملک نے کہا کہ مرحوم واجد شمس الحسن ہمیشہ بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے وفادار رہے، ملک اور پیپلزپارٹی کے لئے واجد شمس الحسن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات پر قابو کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
پرویزالہی سمیت دیگرملزمان چاراپریل کو فرد جرم کے لیے طلب
شہریوں کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی اورماڈرن ڈیواسسزاستعمال کرنے کی ہدایت
سینیٹ کی 48 نشستوں پر ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار جاری
پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر