Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

Now Reading:

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کا کہنا ہے کہ انھیں دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نےان کی انجیو پلاسٹی کرکے انھیں ایک اسسٹنٹ ڈالاہے۔

مینجر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے لیجنڈ انضمام الحق پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں ،گز شتہ رات ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی تھی ۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سب کا دعاؤں کے لئے شکریہ، مکمل صحت یابی کے دعا کے لئے اپیل ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ فینز سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

اس کے علاوہ سابق کپتان وسیم  اکرم نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ  پیارے انضی، تہمارا دل، اتنا پیارا دل، اس کو لگتا ہے نظرلگ گئی ہے، بہت فکرہوئی کہ اتنے پیارے دل والے کو تکلیف ہوئی۔

Advertisement

وسیم اکرم نے کہا کہ دعا ہے کہ تم ٹھیک ہوکرجلد اپنے پیارے دل سے ہم سب کواسی طرح خوش کروگے جیسا تم ہمیشہ کرتے ہو، پیارے دوست اپنا خوب خیال رکھو، جلد ملتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر