Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسا فوٹوگرافر موت کے قریب ہے؟ پہیلی کا جواب صرف ذہین افراد ہی دے سکتے ہیں

Now Reading:

کونسا فوٹوگرافر موت کے قریب ہے؟ پہیلی کا جواب صرف ذہین افراد ہی دے سکتے ہیں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں  اور بتائیں کونسا فوٹوگرافر موت کے قریب ہے۔

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔

تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

Advertisement

اب ذرا اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں 2 فوٹوگرافر موجود ہیں اور دونوں ہی تصویر لینے میں مگن ہیں۔

بس فرق صرف اتنا ہے کہ ایک فوٹوگرافر چٹان کے بالکل کونے پر کھڑا ہے جبکہ اس کے آگے ایک بھوکا مگرمچھ منہ کھولے ہوئے ہے۔

جبکہ دوسرا فوٹوگرافر لیٹے ہوئے سانپ کی تصویر لے رہا ہے۔

اس تصویر میں آپ کو بتانا یہ ہے کہ کون سا فوٹوگرافت بیوقوف ہے؟

اگر آپ کو جواب مل گیا ہے تو آپ ذہین ثابت ہوئے لیکن اگر نہیں ملا تو  ہم آپ کو مد دکرنے والے  ہیں ۔

اس تصویر میں موجود چٹان کے کونے پر کھڑا فوٹوگرافر زیادہ بیوقوف ہے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
کوے کی رشوت لینے کی ویڈیو ہوئی وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر