Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت یورپی یونین کے ماڈل سے فائدہ اٹھا سکتی ہے، سفیر یورپی یونین

Now Reading:

پنجاب حکومت یورپی یونین کے ماڈل سے فائدہ اٹھا سکتی ہے، سفیر یورپی یونین

یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت یورپی یونین کے ماڈل سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا سے سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر ارفع اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں چھوٹے درجے کی صنعتوں کی ترقی کیلئے تجاویز پر اتفاق کیا گیا۔

اندرولا کمینارا نے کہا کہ جی ایس پی پلس کے کاروبار پر اثرات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا ہوگا، یہ یقینی بنانا ہو گا کہ پاکستان میں مزدوروں کے حقوق محفوظ ہیں۔

یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نے مزید کہا کہ جی ایس پی پلس نے چھوٹی صنعتوں کی ترقی میں کردار ادا کیا ہے، جنسی برابری، ماحولیات اور ایسے ہی دیگر قوانین کا اطلاق بہت اہم ہے۔

دوسری جانب سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر ارفع اقبال نے کہا کہ پاکستان عالمی قوانین کی مکمل پاسداری کررہا ہے، پاکستانی مصنوعات کی پذیرائی کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، پنجاب کو ترقی کیلئے یورپی یونین اور عالمی برادری کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر