Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی پہلی آل پاکستان کیڈیز ڈے اینڈ نائٹ گالف چیمپئین شپ اختتام پذیر ہو گئی

Now Reading:

پاکستان کی پہلی آل پاکستان کیڈیز ڈے اینڈ نائٹ گالف چیمپئین شپ اختتام پذیر ہو گئی
Advertisement

پاکستان کی پہلی آل پاکستان کیڈیز ڈے اینڈ نائٹ گالف چیمپئین شپ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گارڈن سٹی گالف کلب بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی میزبانی میں کھیلی گئی ،چیمپئین شپ کی پہلی تینوں پوزیشنز پر قبضے کے ساتھ سندھ نے میدان مار لیا ہے۔

چیمپئین شپ کی ٹرافی سندھ کے  تیمور خان نے 245اسکور کے ساتھ جیت لی،چیمپئین شپ میں  سندھ کے ہی صابر اکبر نے 245اسکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی،سندھ کے ہی ہارون خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان گالف فیڈ ریشن کے صدر لفٹیننٹ جنرل ہلال نے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

انہوں نے  جیتنے والے گالفرز میں ٹرافیز اور 5لاکھ کیش انعام تقسیم کیا۔

Advertisement

چیمپئین شپ کے پہلے روز فیڈرل گالف کلب کے مدثر کو دوسرے روز کے اختتام پر 157کے اسکور کے ساتھ برتری حاصل تھی جبکہ کے پی کے سے گوہر زمان 163کے اسکور کے ساتھ دوسرے نمبپر پر تھے۔

 پنجاب  گالف ایسوی سی ایشن کے طارق عمران کو 164کے اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن پر تھے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر