Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

Now Reading:

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا ملتان نشتر اسپتال میں ڈینگی کے 34 مریض زیرعلاج ہیں۔
نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ زیرعلاج 30 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ 1مریض کی رپورٹ کا انتظار ہورہا ہے۔
نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 07 نئےمریضوں کوداخل کرادیا گیا ہے جبکہ 15 مریضوں کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے ۔
نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈینگی میں مبتلا مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔

Advertisement
دوسری جانب اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر