Advertisement

حضرت محمد ﷺ نے ہمیں امن، محبت اور برداشت کا درس دیا ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

آصف زرداری نے پنجاب میں بڑی سیاسی وکٹ گرادی

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف زرداری کاکہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے ہمیں امن، محبت اور برداشت کا درس دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری نے جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر پیغام دیتےہوئے کہا ہے کہ جشن عید میلادالنبی تمام مسلمانوں خاص طور پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آقائے دوجہان تمام انسانیت کے لئے رحمت بن کر آئے۔
آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں اس سوچ کی مذاحمت کرنا ہوگی جو مذہب کی آڑ میں من مانی کرتے ہیں، ہمیں ان عناصر کو بھی شکست دینا ہوگی جو مذہب کی آڑ میں معصوم انسانوں کا قتل کرتے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ رہبر انسانیت حضرت محمد ﷺ نے ہمیں تمام مذاہب کے احترام کا درس دیا ہے، ہمیں سرور کائنات، محسن انسانیت اور رحمت اللعالمین کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا۔
آصف زرداری نے مزید کہا کہ اسلام ہمیں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے کا درس دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version