Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

Now Reading:

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اتوار سے پورے ملک میں مظاہروں کا آغاز کر رہی ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ  پورا ہفتہ تمام بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے، ریلیاں ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کارکنان جماعت اسلامی عوام سے ہر سطح پر رابطے کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ مسترد کرتے ہیں اور بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافے کی مذمت کرتے ہیں، حکمران عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتے تو گھر جائیں۔

Advertisement

سراج الحق  کا کہنا تھا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے مکمل سرنڈر کر دیا ہے، قوم کو ظلم اور انصافی کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی  سراج الحق کا مزید  کہنا تھا کہ میڈیا غریبوں پرظلم کے خلاف جماعت اسلامی کا ساتھ دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں مکمل بحال
آپریشن سندور میں شکست سے بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار: دی وائیر کا تجزیہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج امریکی صدرٹرمپ سے ظہرانے پر اہم ملاقات طے
معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری
ایران میں پھنسے پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان نے غزہ کی صورتحال کو انسانیت کے ضمیر پر دھبہ قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر