Advertisement

شہرقائد میں عید میلاد النبیﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

کراچی میں عید میلاد النبیﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں عید میلاد النبیﷺ کے موقعے پر گلی گلی چراغاں کیا جا رہا ہے، نعتوں کی محفلیں، درود و سلام کی صدائیں بلند کی جا رہی ہیں جبکہ گلیاں محلے، مساجد جگ مگ کررہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سنی تحریک کےزیر اہتمام مرحبا میلاد مصطفیﷺ ریلی کا انعقاد کیا گیا،اس ریلی میں شہید نشتر پارک عبس قادری کے فرزند بلال قادری ، محمد علی شاہ ، رہنما سنی تحریک ثروت قادری ، فہیم قادری اور دیگر اہلسنت کے رہنما موجود ہیں۔
رہنما اہلسنت نے کہا کہ عید میلاد النبی عیدو کی عید ہے، عید میلاد النبی ﷺ زندگی کی اصل خوشی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ریلی لیاقت آباد، جہانگیر روڈ ، گرومندر سے ہوتے ہوئے عالم شاہ بخاری مزار پر اختتام ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version