افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان وفد دوحہ پہنچ گیا ہے اور آج امریکی انتظامیہ سے ملاقات ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی انخلا اور طالبان کنٹرول کے بعد اعلیٰ سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں محکمہ خارجہ کے نائب نمائندہ خصوصی شامل ہونگے ، یو ایس ایڈ اہلکار سارہ چارلس انٹیلی جنس کے عہدیدار شامل ہوں گے ، امریکی وفد محفوظ راستے اور معنوی شہری مارک فریریز کی رہائی کا مطالبہ کریگا۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کی شدت پسندی کا گڑھ نہ بنانے اور انسانی امداد کے لیے رسائی پر بات ہو گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News