Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، 1 سپاہی شہید

Now Reading:

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، 1 سپاہی شہید
آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے باعث 1 سپاہی شہید ہو گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی سیف اللہ شہید ہو گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 25 سالہ شہید سپاہی کا تعلق کرک سے ہے۔

 ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کا ایریا کلیرنس کے لیے آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر