Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے، شاہ فرمان

Now Reading:

کشمیری بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے، شاہ فرمان
شاہ فرمان

قوم اور تحریک انصاف شعیب شیخ اور بول نیوز کے ساتھ ہے،شاہ فرمان

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ کشمیری ایک دن بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کشمیریوں کیلئے تاریک دن ہے، آج کے دن بھارت نے کشمیر میں اپنی افواج داخل کر کے ظالمانہ قبضہ جمایا تھا۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ ہندوازم نظریہ کو تقویت اور مسلم نظریہ سے نفرت نے مقبوضہ وادی میں مظالم کی انتہا کر دی ،آج مقبوضہ وادی کشمیر دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جیل بن چکی ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں اکثریت مسلم آبادی کی نسل کشی جاری ہے جبکہ تمام تر مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انشاءاللہ کشمیری ایک دن بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم عالمی دنیا اور عالمی انصاف و انسانی حقوق کے اداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، گورنر شاہ فرمان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔

Advertisement

کشمیری بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے، گورنر شاہ فرمان

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر