جدید اسلحے کے ساتھ وڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نوجوان نسل کا وطیرہ بن گیا

جدید اسلحے کے ساتھ وڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نوجوان نسل کا وطیرہ بن گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے رہائشی نوجوان کی جدید اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں نوجوان کو بہت ہی دیدہ دلیری کے ساتھ فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ معمول بن چکی ہے جس سے وہ خوف وہراس کا شکار رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ علاقہ مکنیوں کی جانب سے نوجوان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

