Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے موبائل فون میں یہ جہاز کیوں بنا ہوتا ہے؟ جانیئے دلچسپ وجہ جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

Now Reading:

آپ کے موبائل فون میں یہ جہاز کیوں بنا ہوتا ہے؟ جانیئے دلچسپ وجہ جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

ٹیکنالوجی کی مدد سے انسان کی زندگی ہر روز آسان سے آسان تر ہوتی جارہی ہے۔

ہر شعبہ زندگی میں اب ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے جو کام  کبھی گھنٹوں میں ہوتا  تھا وہ اب کچھ ہی دیر میں مکمل ہوجاتا ہے۔

موبائل فون تو اب ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اور اس کے منفرد فیچرز سے لطف اندوز بھی ہو رہا ہے، ساتھ ہی روزمرہ بدلتے ہوئے فیچرز سے ٹیکنالوجی کو آسانی سے استعمال کر رہے ہیں۔

لیکن یہاں یہ بات بھی قابل زکر ہےکہ آج بھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ موبائل فون میں جہاز کیوں بنا ہوتا ہے؟

موبائل فون میں جہاز کیوں بنا ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آ گئی

Advertisement

موبائل میں موجود جہاز اس لئے بنا ہوتا ہے کیونکہ اس کو آن کرنے سے موبائل فون میں آپ کی سم نہیں چلتی اور رابطے منقطع کرنےکے لئے رکھا جاتا ہے۔ مگر اس کو رکھنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ جب آپ جہاز میں سفر کرتے ہیں تو آپ کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ موبائل فون کو ایئرپلین موڈ میں لگا دیں، تاکہ موبائل کسی بھی قریبی و زمینی ٹاور سے سگنلز موبائل کو کیچ نہ کرے ۔

یہ دراصل اس لئے ہوتا ہے کیونکہ موبائل فونز جب سگنلز حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جہاز میں موجود پائلٹ کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے جس کی وجہ موبائل سگنلز کی ہائی فریکوئینسی اور تیز رفتاری ہے۔

اس لئے موبائل میں یہ ایئرپلین موڈ یا جہاز ہوتا ہے تاکہ آپ موبائل میں موجود چیزوں کو استعمال کرسکیں لیکن سم سے رابطہ منقطع رہے۔

یقیناً یہ وجہ آپ کو بھی معلوم نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

پہلے انسان کے لئے کسی نئی جگہ پر سفر کرنا مشکل ہوتا تھا کیونکہ نئی جگہ کے راستوں کا معلوم نہیں ہوتا تھا لیکن اب بہت سی ایسی ٹیکنالوجیز آگئی ہیں جس کی مدد  انسان کا سفر کافی حد تک آسان ہوجاتا ہے۔

Advertisement

اب مو جودہ دور میں ایسی ایپلیکیشن بھی موجود ہیں جن کا استعمال راستوں کی معلومات کے لئے کیا جاتا ہے۔

پیک پوائنٹ ایپلی کیشن

ٹریول بیگ اور ٹریول لوازمات تیار کرنے میں مدد کے لئے یہ ایپلی کیشن صارفین کو انتہائی اہم اشیاء کی مکمل فہرست فراہم کرتی ہے۔

گلوبل شارک ٹریکر ایپ

یہ ایپلی کیشن دنیا کے نقشے کے ذریعے ساحلوں میں شارک کے حملوں کے مقامات کا پتہ لگاتی ہے جو اس جگہ آپ کی موجودگی کا تعین کرتی ہے۔

ایپلی کیشن سمندر میں موجود کسی بھی شارک کے ٹھکانے کو بھی دکھاتی ہے اور  اگر ان میں سے کوئی ایک منٹ سے بھی کم  وفقے پر ہو تو صارف کو خبردار کرتی ہے۔

Advertisement

QSun ایپلی کیشن

یہ ایپلی کیشن آپ کو سورج کی روشنی اور وٹامن ڈی کے فوائد حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ صحت مند جلد کے لیے آپ کے جسم کو سورج کے سامنے لانے کے لئے صحیح وقت بتاتی ہے اور تیز دھوپ اور اس کی نقصان دہ UV شعاعوں سے بچاتی ہے۔

ٹائڈز نیئر می ایپ

یہ ایپلی کیشن ساحلی علاقوں میں لہروں کے اوقات اور ان کے وقوع پذیر ہونے کی پیش گوئی کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ بڑی لہروں کے بارے میں بھی انتباہ دیتی ہے جو تیراکوں کی زندگی کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر