Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کے لیے بُری خبر، کمپنی نے خبردار کردیا

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کے لیے بُری خبر، کمپنی نے خبردار کردیا
واٹس ایپ

گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچرمتعارف کروایا جائے گا  جس کے ذریعے گوگل ڈرائیو میں محفوط کیے جانے والے واٹس ایپ بیک اپ کے لیے لامحدود اسٹوریج کا آپشن ختم ہوجائےگا، اس کے برعکس گوگل ڈرائیو میں صارفین کو (MB 200) کا آپشن فراہم کیا جائے گا۔

اس آپشن کے پیش نظر واٹس ایپ صارفین اگلے بیک اپ کے لیے کسی خاص میڈیا کو خارج کرسکتے ہیں۔

ویب بیٹا انفو کے مطابق  زیر غور فیچر تیاری کے مراحل میں ہے اور اسے جلد ہی(ممکنہ طور پر آئندہ ہفتوں ) واٹس ایپ کی فیوچر اپ ڈیٹ کے طور پر متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر