Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت سندھ

Now Reading:

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 32 کیسز رپورٹ ہوئے ، چوبیس گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 10اور میرپورخاص میں 5کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ تھر پارکر میں 3 ،جامشورو 1،لاڑکانہ 1 اور عمر کوٹ میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، سندھ میں ماہ اکتوبر میں ڈینگی کے اب تک 686 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، کراچی کے ضلع کورنگی میں 13 کیسز رپورٹ ہوئے ، ضلع شرقی 9،ضلع وسطی 5  اور ضلع جنوبی میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

رواں سال سندھ میں ستمبر کے مہینے میں 603 کیسز رپورٹ ہوئے تھے ، جنوری تا اگست تک ڈینگی کے 1365 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ سندھ بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 2460 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ، رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث اب تک 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر