Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن پر الزامات کا معاملہ:الیکشن کمیشن اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس پر آج سماعت کرے گا

Now Reading:

الیکشن کمیشن پر الزامات کا معاملہ:الیکشن کمیشن اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس پر آج سماعت کرے گا
اعظم سواتی

الیکشن کمیشن وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس پر آج سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کی جانب سے مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 26  اکتوبر کو انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2021 میں مجوزہ ترامیم پر تبادلہ خیال کے دوران اعظم سواتی نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ہمیشہ دھاندلی میں ملوث رہا ہے اور ایسے اداروں کو آگ لگا دینی چاہیے۔

انہوں نے کمیٹی میں مجوزہ ترامیم پر ووٹنگ کے عمل سے قبل الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ کمیشن نے رشوت لے کر انتخابات میں دھاندلی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر