Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کا منشیات تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

Now Reading:

کراچی پولیس کا منشیات تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

کراچی میں  میمن گوٹھ پولیس کی جانب سے حاجی ایوب اسکول کے قریب گٹکہ ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں درجنوں بوریاں  گٹکا،   چھالیہ اور مضر صحت تمباکو برآمد کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان میمن گوٹھ میں مضر صحت گٹکا اور تمباکو تیار کرکے پورے شہر میں فروخت کرتے تھے۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر