Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے وضاحت

Now Reading:

وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے وضاحت

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے وضاحت میں کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں، سیکرٹری خزانہ کی قیادت میں مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں ہورہے ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق دونوں جانب کی ٹیکنیکل ٹیموں معلومات اور اعداد و شمار کا تبادلہ ہورہا ہے، مذاکرات کے اختتام کیلئے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر