Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے، مشعال ملک

Now Reading:

بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے، مشعال ملک
مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون کشمیر کی گلیوں میں بہایا گیا ہے، اکتوبر کے مہینے میں بھارتی فوج نے 16 کشمیریوں کو شہید کیا، کیا دنیا صرف مذمت تک محدود رہے گئی۔

انہوں نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں بھارتی فوج نے 5 کشمیری صحافیوں کو تشدد کے بعد حراست میں لیا، بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے۔

مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری صحافیوں کو رہا کیا جائے، کشمیری صحافیوں کو محض یہ جرم ہے بھارتی بربریت کو بے نقاب کرتے ہیں۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مزید کہا ہے کہ عالمی صحافتی تنظیمیں کشمیری صحافیوں کی گرفتاری پر آواز بلند کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر