پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی

مریم اقبال

22nd Oct, 2021. 04:10 pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیرسے جمعرات صبح 9:30 سے4 بجے تک کاروبار ہوگا ،  جمعہ کومارکیٹ کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے12بجے تک ہوگا۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کہنا ہے کہ جمعہ کودوسرا سیشن2:30 سے 5 بجے تک ہوگا ، نئے اوقات کار کا اطلاق 25 اکتوبر سے ہوگا۔

Square Adsence 300X250