Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری دن

Now Reading:

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنے کی آج 15 اکتوبر آخری تاریخ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اب تک 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع ہوچکا ہے، ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

ایف بی آر نے بتایا ہے کہ ڈیوٹیز اور ٹیکس وصولی کے لئے آج فیلڈ دفاتر رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، نیشنل بینک کی مجاز برانچیں بھی رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔

ترجمان ایف بی آر نے مزید کہا کہ ایف بی آر کا آن لائن سسٹم مستعدی سے کام کررہا ہے۔

 اس ضمن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مختیار حسین تھہیم کا کہنا ہے کہ اپنا ٹیکس گوشوارہ بروقت فائل کرنے سے ہی قومی فریضہ کی ادائیگی ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر